February 17, 2019

ٹی آر ایس سینئر لیڈر اطہراللہ کی سید اکبرحسین کو تہنیت و مبارکباد

ٹی آر ایس سینئر لیڈر اطہراللہ کی سید اکبرحسین کو تہنیت و مبارکباد

عادل آباد 9 فروری (اردو لیکس)صدرنشین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن سیداکبرحسین کی عمرہ سے واپسی پر عادل آباد کے ٹی آر ایس سے وابسطہ متحرک سینئر قائد اطہراللہ نے حیدرآباد سیداکبرحسین کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں شالپوشی کے ذریعہ تہنیت و مبارکباد پیش کی۔سید اکبرحسین نے اطہراللہ کا شکریہ ادا کیا

Post source : Urduleaks news network