February 17, 2019

آٹو الٹ گیا 10 مزدورزخمی

آٹو الٹ گیا 10 مزدورزخمی

کھمم 10 فروری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک آٹو حادثہ کا شکارہوگیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ چنتاکانی منڈل کے ناگولہ ونچا کے پاس آج صبح اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں آٹو الٹ گیا۔ آٹو میں قریب 10 مزدورپیشہ افراد سوارتھے۔ حادثہ پندیلہ پلی سے چنا مانڈوا جانے کے دوران پیش آیا۔

Post source : Urduleaks news network