February 17, 2019

پاوور بینک پر انٹکس کا بھاری ڈسکاؤنٹ

پاوور بینک پر انٹکس کا بھاری ڈسکاؤنٹ

حیدرآباد ۔11 فروری ( اردو لیکس)  موبائل فون کے پاوور بینک تیار کرنے والی مشہور الکٹرانک کمپنی انٹکس نے پاوور بینک پر آج ایک دن کے لئے بھاری ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق 20 ہزار ایم اے ایچ پاوور بینک صرف 1399 روپے میں فروخت کرنے کا آفر دیا ہے جس کی ایم آر پی 3550 روپے ہے اسی طرح کمپنی نے 12500 ایم اے ایچ پاوور بینک کو صرف 699 روپے میں فروخت کرنے کا آفر رکھا ہے جس کی اصل قیمت 2100 روپے ہے یہ آفر صرف 11 فروری ایک دن کے لئے ہے امیزان کی سایٹ سے اس پاوور بینک کی خریدی کی جاسکتی ہے 

Post source : Urduleaks news network