February 17, 2019

یوکیرکی انقلابی ڈیجیٹل ہیلت کیر خدمات کا آغاز

یوکیرکی انقلابی ڈیجیٹل ہیلت کیر خدمات کا آغاز

حیدرآباد 11 فروری (اردولیکس) ہندوستان کے نامور پریونٹیو ہیلت کیرسرویس پروائیڈر یو کیر کی جانب سے صارفین کیلئے ڈیجیٹل پریونٹیو ہیلت کیر خدمات کا آغاز کیا گیا ہے۔ ممبئی کے مرکزی دفترمیں یو کیر فٹ بٹ (ای سی جی مشن) ایپ کی خدمات دستیاب ہے۔ 24 گھنٹے ایمبولینس، رعایت پر ڈیاگنوسیس خدمات بھی دستیاب ہے۔ ممبئی، دہلی۔ این سی آر، حیدرآباد، بنگالور، چینائی، کولکتہ، احمد آباد، پونے شہروں میں خدمات دستیاب ہے۔یوکیر اپریل کے مہینہ تک اپنی خدمات کو ملک بھرمیں وسعت دینے کے نشانہ مقررکیا ہے۔ ان خدمات سے مستفید ہونے کیلئے یو کیرکسٹمرس کو سالانہ 1099 روپئے دو سال کیلئے 899 روپئے اداکرکے سبسکرپشن حاصل کرنا ہوگا۔

Post source : Urduleaks news network