February 17, 2019

ماوسٹ لیڈرسدھاکراپنی بیوی کے ساتھ خودسپرد

ماوسٹ لیڈرسدھاکراپنی بیوی کے ساتھ خودسپرد

حیدرآباد11 فروری (اردولیکس) ماونوازلیڈربی سدھاکرنے آج اپنی بیوی مادھوی کے ساتھ اپنے آپکورانچی پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ بات باوثوق زرائع نے بتائی۔ زرائع کے مطابق سدھاکرکا تعلق ضلع نرمل سے ہے۔ وہ بہار اورجھارکھنڈ میں سرگرم تھا اوروہ ایسٹرن ریجنل بیورو کا ممبربھی بتایا گیا ہے۔ سدھاکر کے سرپرحکومت نے 25 لاکھ اور اس کی بیوی پر10 لاکھ کا انعام رکھا تھا۔ ایک اورزرائع کا کہنا ہے کہ سدھا کرنے تلنگانہ پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیارکی ہے تاہم اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی۔

Post source : Urduleaks news network