February 17, 2019

کورٹلہ کے قریب عجیب پرندہ

کورٹلہ کے قریب عجیب پرندہ

کورٹلہ ۔12 فروری ( اردو لیکس ) جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل کے کلور میں ایک عجیب پرندہ کو عوام نے پکڑ لیا ۔جو سفید رنگ کا ہے اور اس کی شباہت الو کی طرح ہے منگل کی رات کلور گرام پنچایت کے دفتر میں مقامی عوام نے اس پرندہ کو دیکھا اور چند افراد نے اسے پکڑ لیا ۔عجیب پرندہ کو دیکھنے اطراف کے گاوں کی عوام کلور پہنچ رہے ہیں 

Post source : Urduleaks news network