August 19, 2019

سویگی اب یہ چیزیں بھی ڈیلیوری کرے گی

سویگی اب یہ چیزیں بھی ڈیلیوری کرے گی
Photo Credit To File

حیدرآباد ۔12 فروری ( اردو لیکس ) آن لائن بکنگ پر گھر گھر کھانے کی اشیا فوڈ ڈیلیوری کرنے والی مشہور کمپنی ” سویگی ” اب ترکاریاں، پھل ،کرانہ اشیاء اور دوسری چیزیں بھی گھر گھر ڈیلیوری کرنے کا اعلان کیا ہے کمپنی کے سی ای او سری ہرشا نے کہا کہ کمپنی نے سویگی اسٹورس کے نام سے دیگر اشیاء کو بھی گھر گھر ڈیلیوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں کئی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ۔ٹوتھ پیسٹ سے لے کر گوشت ،بچوں کے ایٹمس ،کرانہ اشیاء و دیگر ضروری اشیاء آن لائن پر بک کرنے کے ایک گھنٹے میں ڈیلیوری کی جائے گی ۔یہ سروس پیلے گرگاوں میں شروع کی جارہی ہے بعد میں اسے ملک کی دیگر شہروں تک وسعت دیا جائے گا ۔

Post source : Urduleaks news network