March 23, 2019

999 روپیے میں 5 ڈریس۔ برانڈ فیکٹری کا ریڈ زون سیل

999 روپیے میں 5 ڈریس۔ برانڈ فیکٹری کا ریڈ زون سیل

حیدرآباد 14 فروری ( اردو لیکس)برانڈ فیکٹری ریڈزون سیل میں صرف 999 میں پانچ ڈریس آپ حاصل کرسکتے ہیں۔سالانہ کلیئرنس سل کے حصے کے طور پر صرف نو سو 99 روپے میں 5 ڈریس آپ کو حاصل ہوں گے۔ فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔صرف یہ ایک ہی نہیں بلکہ ملک کے نامور آف لائن ڈسکاونٹ اسٹور روم برانڈ فیکٹری میں دو سو سے زائد برانڈس پر 20 تا 70 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جا تا ہے۔ نامور برانڈس پر سال کے 365 دن ملک کے 42 شہروں میں واقع اسٹورز میں آفرز دستیاب ہیں۔برانڈ فیکٹری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سریش سدوانی نے کہا کہ صارفین سے زائد رقم لیے بغیر کاروبار کرنے پر وہ مسرت محسوس کر رہے ہیں۔

Post source : Press release