July 15, 2020

گروپ2 امتحان دو ماہ تک کے لیے ملتوی

گروپ2 امتحان دو ماہ تک کے لیے ملتوی

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے منعقد ہونے والے گروپ 2 امتحان کو دو ماہ تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ٹی ایس پی ایس سی کے عہدیداروں کے مطابق 23 اور 24 اپریل کو منعقد ہونے والے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ حکومت جایدادوں میں اضافہ کے منصوبہ میں ہے۔ اسی طرح آربی آیی کے امتحانات کے پیش نظر سب انسپکٹر اور کانسٹبلز کے اہلیتی امتحانات بھی ملتوی کردیے گیے۔ اس دوران تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے عہدیداروں نے کہا کہ حکومت سے بات چیت کے بعد نیی تواریخ کا اعلان کیا جایے گا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی خواہش پر ہی یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔کیی دنوں سے جایدادوں میں اضافہ اور امتحان کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔سیاسی جماعتوں نے حکومت کے اس فیصلہ پر سیاسی جماعتوں نے مسرت کا اظہارکیا ہے۔