May 19, 2019

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

حیدرآباد 21 دسمبر (اردولیکس) سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں آج ایک ہی دن میں 360روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی قیمت اب فی دس گرام 34 ہزار 830 روپئے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح چاندی کی قیمت میں فی کیلو  140روپئے کی  کمی ہوئی ہے۔ چاندی کی قیمت فی کیلو  41660ہزار روپئے ہوگئی

 

 

Post source : urduleaks news network