March 23, 2019

سفر کے دوران قئے سے پریشان افراد کے لئے مفید مشورہ

سفر کے دوران قئے سے پریشان افراد کے لئے مفید مشورہ

حیدرآباد ۔24 فروری ( اردو لیکس )بس اور کار میں سفر کے دوران قئے وامٹنگ سے پریشان افراد کے لئے ایک خوشخبری ہےاب انھیں سفر کے دوران قے یا متلی نہیں ہوگی اگر وہ سفر سے قبل ادرک کی چاے  پی کر روانہ ہوتے ہیں ادرک کے کئی فواید ہیں روزآنہ چاے میں ادرک استعمال کرنے سے سر درد سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے اسی طرح ہاضمہ کی شکایت بھی دور ہوسکتی ہیں اور گھٹنے کا درد بھی کم ہوتا ہے 

Post source : urduleaks news network