July 20, 2019

مارچ 2 کو حیدرآباد میں ہند – آسٹریلیا ون ڈے

مارچ 2 کو حیدرآباد میں ہند – آسٹریلیا ون ڈے

حیدرآباد ۔28 فروری ( اردو لیکس)  حیدرآباد کے راچہ کنڈہ پولیس کمشنر مہیش بھگوت نے کہا کہ 2 مارچ کو ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے  ون ڈے میچ کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اپل کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں یہ میچ منعقد ہونے والا ہے، تقریبا 38،000 افراد میچ کا مشاہدہ کریں گے ۔ علاقے کے ارد گرد اسٹیڈیم میں مجموعی طور پر 2300 پولیس جوانوں کو تعنیات کیا جائے گا.

Post source : Urduleaks news network