نیشنل

جب رپورٹر نے صدر مجلس سے کہا ہو سکتا ہے گھر پر پتھر بندر نے پھینکا ہوگا تو اسدالدین نے دیا یہ جواب ۔ ویڈیو دیکھیں

نیی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر چوتھی مرتبہ حملہ کیا گیا۔ میڈیا کے ایک نمائندہ نے صدر مجلس سے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ پتھر بندر نے پھینکا ہو جس پر صدرِ مجلس نے جواب دیتے ہوئے کہا یہ بندر اپنے مالک کے حکم پر ہمارے گھر پر پتھر پھینک رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button