May 20, 2019

لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمت میں کمی

لگاتار تیسرے دن سونے کی قیمت میں کمی

نئی دہلی 5 مارچ (اردولیکس) سونے کی قیمت میں کافی کمی ہوئی ہے۔گزشتہ تین دن میں 10 گرام سونے پر 880 روپے کی کمی ہوئی ہے آج منگل کو ایک ہی دن میں 320 روپے کی کمی ہوئی ۔منگل کے دن صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت فی دس گرام 33 ہزار450 روپئے ہوگئی ۔ اسی طرح چاندی کی قیمت میں فی کیلو 450کی کمی ہوئی۔ اب ایک کیلو چاندی کی قیمت 39500 ہزار  روپئے  ہوگئی۔

Post source : urduleaks news network