March 23, 2019

اترپردیش میں زہریلی شراب پی کر6 افراد ہلاک

اترپردیش میں زہریلی شراب پی کر6 افراد ہلاک
Photo Credit To imagine

کانپور12 مارچ (اردولیکس) ریاست اترپردیش کے کانپورمیں زہریلی شراب پینے سے مزید 6 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ آج گھٹم پورپولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ ایک کرانہ شاپ کا مالک شراب بھی فروخت کیا کرتا ہے۔ زہریلی شراب پینے کی وجہہ سے جہاں 6 لوگوں کی موت ہوئی وہیں قریب ایک درجن افراد متاثربھی ہوئے۔ اس واقعہ کے بعد خصوصی ٹیموں نے شراب کی فروختگی کی دکانات پردھاوے شروع کردئیے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network