March 23, 2019

خانہ پورمیں پلس پولیو پروگرام کا اختتام

خانہ پورمیں پلس پولیو پروگرام کا اختتام
Photo Credit To urduleaks

خانہ پور12 مارچ (اردولیکس) خانہ پورمیں پلس پولیو پروگرام کے دوران جی پرساد راو ایس آئی خانہ پور نے اتوارکے دن بچوں کو پولیو خوراک پلائی۔ اس موقع پر آنگن واڑی ورکرس اورآشا ورکرس نے خانہ پورمنڈل کے مخلت مقامات پرپانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو خوراک پلائی۔ واضح رہے کہ 10 مارچ کو ریاست بھرمیں پلس پولیس پروگرام کے تحت بچوں کو پولیوخوراک دی گئی۔ اتوار کے دن جن بچوں کو پولیو خوراک نہیں دلوائی گئی ایسے بچوں کو 11 اور12 مارچ کوعملہ نے گھرگھرجاکرخواراک دی۔

Post source : Urduleaks news network