May 19, 2019

کل سبیتا اندرا ریڈی اور آج اوپیندر ریڈی

کل سبیتا اندرا ریڈی اور آج اوپیندر ریڈی

حیدرآباد ۔14 مارچ ( اردو لیکس)  تلنگانہ کانگریس کے ایک اور رکن اسمبلی نے ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے کھمم ضلع کے پالیرو اسمبلی سے نمایندگی کرنے والے اوپیندر ریڈی نے کے ٹی راما راو سے ملاقات کی اور ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ۔کے ٹی آر نے اوپیندر ریڈی کو پارٹی شامل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔گزشتہ روز سبیتا اندرا ریڈی نے چیف منسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا تھا 

Post source : urduleaks news network