May 19, 2019

ریاستی وزیر داخلہ محمود علی کو مینجنگ ڈایرکٹر المیزان الحاج فیاض علی کی مبارکباد

ریاستی وزیر داخلہ محمود علی کو مینجنگ ڈایرکٹر المیزان الحاج فیاض علی کی مبارکباد

حیدرآباد ۔14 مارچ ( اردو لیکس) جناب محمد محمود علی ریاستی وزیر داخلہ کی ایم ایل سی کی حیثیت سے کامیابی پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ ان کے ہمراہ محمد مسعود علی خان ٹی یو ڈبلیو جے شمس آباد منڈل صدر، محمد فہیم سینیر صحافی اور محمد فواد علی نے ملاقات کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔

Post source : urduleaks news network