March 23, 2019

بریکنگ نیوز – ممبئی میں فٹ اوور برج منہدم

بریکنگ نیوز – ممبئی میں فٹ اوور برج منہدم

ممبئی۔14 مارچ( اردو لیکس) ممبئی کے چھترپتی شیواجی ریلوے اسٹیشن کے پاس ایک فٹ اوور برج منہدم ہوگیا۔ اس حادثہ میں 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ملبہ میں مزید کئی  افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ حادثے کے مقام پر راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق تین افراد کی موت ہوئی ہے جن کی شناخت 34 سالہ اپوروا، 40 سالہ رنجانہ اور 32 سالہ زاہد سراج خان کی حیثیت سے ہوئی ہے 

Post source : urduleaks news network