May 19, 2019

تلگودیشم کے 126امیدواروں کی پہلی فہرست میں 2 مسلمان

تلگودیشم کے 126امیدواروں کی پہلی فہرست میں 2 مسلمان

امراوتی ۔15 مارچ ( اردو لیکس ) آندھراپردیش میں تلگودیشم نے ریاستی اسمبلی کے 126 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں دو مسلم امیدوار شبانہ مسرت خانم ( وجے واڑہ ایسٹ)  اور محمد نصیر ( گنٹور ویسٹ)  شامل ہیں باقی 49 امیدواروں کا اعلان باقی ہے 

 

Post source : urduleaks news network