April 24, 2019

ریاستی سیکریٹری اقلیتی اقامتی اسکولس بی شفیع اللہ کے دورہ عادل آباد پر لی گئی چند خاص تصاویر

ریاستی سیکریٹری اقلیتی اقامتی اسکولس بی شفیع اللہ کے دورہ عادل آباد پر لی گئی چند خاص تصاویر

عادل آباد- 19 مارچ( اردو لیکس)ریاستی سیکریٹری اقلیتی اقامتی اسکولس بی شفیع اللہ کے دورہ عادل آباد پر لی گئی چند خاص تصاویر ۔ عادل آباد بوائز 2 کے طلبہ بی شفیع اللہ کا استقبال کرتے ہوئے اور بوائز 2 کی جدید بلڈنگ کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ساتھ میں ضلع اقلیتی بہبود آفیسر کرشناوینی؛ویجلنس ٹیم؛آر ایل سی طاہرالدین پرنسپل امیر عبداللہ خان اور اساتذہ بھی موجود تھے

Post source : Urduleaks news network