May 20, 2019

میونسپل فلور لیڈر عادل آباد بنڈاری ستیش کی عوام کو ہولی کی مبارکباد

میونسپل فلور لیڈر عادل آباد بنڈاری ستیش کی  عوام کو ہولی  کی مبارکباد

عادل آباد20/مارچ(اردو لیکس)میونسپل فلور لیڈر و ٹی آر ایس یوتھ ریاستی سیکریٹری عادل آباد بنڈاری ستیش نے ہولی تہوار کے پیش نظر تلنگانہ کی عوام کو خصوصاً عادل آباد کی عوام اور ٹی آر ایس پارٹی لیڈرس و کارکنان کو ہولی تہوار کی دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

Post source : urduleaks news network