May 20, 2019

کے سی آر کے خلاف سوشیل میڈیا پرتوہین آمیزپوسٹ، کریم نگرمیں کیس درج

کے سی آر کے خلاف سوشیل میڈیا پرتوہین آمیزپوسٹ، کریم نگرمیں کیس درج
Photo Credit To imagine

کریمنگر 21 مارچ (اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف سوشیل میڈیا پرتوہین آمیزپوسٹ کرنے والے شخص کے خلاف کریمنگرپولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ گذشتہ اتوارکو چیف منسٹر نے کریمنگرمیں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ ولاس ساگر نامی نوجوان نے کے سی آرکی تقریرکے حوالہ سے توہین آمیز ریمارک کیا اوراسے سوشیل میڈیا پرپوسٹ کیا، جس پرکریمنگر3 ٹاون پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Post source : Urduleaks news network