July 20, 2019

کشن ریڈی، ڈی کے ارونا کے نام بھی بی جے پی امیدواروں میں شامل

کشن ریڈی، ڈی کے ارونا کے نام بھی بی جے پی امیدواروں میں شامل

حیدرآباد – 21 مارچ ( اردو لیکس) تلنگانہ بی جے پی کی پہلی فہرست جاری ہوگئی ہے جس کے مطابق سکندرآباد سے کشن ریڈی، کریم نگر سے بنڈی سنجے، نظام آباد سے ارویند، ملکاجگیری سے رامچندرراو، ناگرکرنول سے شروتی، محبوب نگر سے ڈی کے ارونا، بھونگیر سے شیام سندر، نلگنڈہ سے جیتندر کمار، ورنگل سے سامبا مورتی، محبوب آباد سے حسن نایک کا شامل ہے 

Post source : urduleaks news network