July 17, 2019

جگن کی بہن کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ، حیدرآباد میں ایک شخص گرفتار

جگن کی بہن کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ، حیدرآباد میں ایک شخص گرفتار

حیدرآباد 26 مارچ (اردولیکس) وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ جگن موہن ریڈی کی بہن شرمیلا کے خلاف سوشل میڈیا پرقابل اعتراض تبصرہ کرنے والے شخص کو حیدرآباد کی رائے درگم پولیس نے گرفتارکرلیا۔ بعض افراد نے اس سلسلے میں شکایت درج کروائی تھی جس کےبعد پولیس نے آئی پی ایڈریس کی بنا پرقابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں ہریش چودھری عرف ہری بابو کو گرفتارکرلیا۔

Post source : Urduleaks news network