July 17, 2019

تلنگانہ پارلیمانی انتخابات قطعی پولنگ کا تناسب

تلنگانہ پارلیمانی انتخابات قطعی پولنگ کا تناسب

حیدرآباد12  اپریل (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے پارلیمانی انتخابات میں ہوئی پولنگ سے متعلق قطعی فیصد جاری کردیا گیا ہے۔ ریاست میں مجموعی طور پر 62.69 فیصد پولنگ ہوئی۔ دفتر چیف الیکٹرانک آفیسر کے مطابق سب سے زیادہ پولنگ کھمم اور سب سے کم حیدرآباد میں ہوئی۔ کھمم میں 75.28 اور حیدرآباد میں 44.75 فیصد پولنگ ہویی۔ کل شام چیف الیکٹورل آفیسر رجت کمارنے سے شام پانچ بجے تک کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جمعہ کے دن پولنگ کا قطعی فیصد پتہ چل جائے گا اور آج اس سلسلے میں تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

 

Post source : Urduleaks news network