April 24, 2019

بریکنگ نیوز۔ 18اپریل کو انٹر کے نتائج کا ہوگا اعلان

بریکنگ نیوز۔ 18اپریل کو انٹر کے نتائج کا ہوگا اعلان
Photo Credit To Imagine

حیدرآباد ۔15 اپریل ( اردو لیکس)تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کے اعلان کی تاریخ کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اشوک کے مطابق اس مہینے کی اٹھارہ تاریخ کو انٹر میڈیٹ سال اول اور دوم کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ امیدوار نتائج آن لائن مختلف ویب سایٹس پر دیکھ سکتے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network