May 20, 2019

شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی، میڑچل میں واقعہ

شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی، میڑچل میں واقعہ

میڑچل19 اپریل (اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میڑچل میں شوہربیوی نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اوپل کے علاقہ پرشانگ نگرمیں پیش آیا۔ 40 سالہ کندکوری نائیڈو اور35 سالہ انیتا کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی تھی۔ شوہرخانگی ملازم اوربیوی ٹیلربتائی گئی ہے۔ ان دونوں نے مکان کے الگ الگ کمروں میں پھانسی لے لی۔ خودکشی سے قبل شوہر نے اپنے دوست کو فون پرایس ایم ایس روانہ کیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔ خودکشی کی وجہہ فوری معلوم نہیں ہوسکی۔

Post source : Urduleaks news network