July 20, 2019

سنی دیول بی جے پی میں شامل

سنی دیول بی جے پی میں شامل

نئی دہلی -23 اپریل ( ایجنسی)بالی ووڈ اداکار سنی دیول آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سنی دیول نے وزیر دفاع نرملا سیتا رمن اور ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کی کی موجودگی میں  بی جے پی کی ابتدائی رکنیت حاصل کی۔امکان ہے کہ وہ پنجاب کے گروداس حلقہ سے مقابلہ کریں گے تاہم اس بات کی فوری تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Post source : urduleaks news network