May 20, 2019

ٹک ٹاک پرپاپندی، روازانہ کروڑوں کا نقصان

ٹک ٹاک پرپاپندی، روازانہ کروڑوں کا نقصان

نئی دہلی 23 اپریل (اردولیکس) ٹک ٹاک ایپ پرپابندی کے بعد سے تاحال کمپنی کو یومیہ قریب ساڑھے چار کروڑ کا نقصان ہواہا ہے۔ یہ بات ٹک ٹاک ادارے کے ذمہ داروں نے بتائی ہے۔ واضح رہے کہ مدراس ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پرپابندی لگائی ہے۔ کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک پرپابندی سے قریب 250 ملازمین کی ملازمتیں بھی خطرہ میں ہیں۔ بعد ازاں یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا اورعدالت عظمیٰ کی ہدایت پرگوگل اورایپل نے اپنے پلے اسٹورسے اس ایپ کو ہٹادیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network