May 20, 2019

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ جاری

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ جاری

حیدرآباد – 23 اپریل ( اردو لیکس)  تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ نتائج کی اجرائی میں غلطیوں سے دلبرداشتہ ہوکر طلبا کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے منگل کے روز دو طلبہ نے کودکشی کرلی ۔جن میں نوین نامی طالب ورنگل کے ناکنڈہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے سامنے کود کر جان دے دی ۔اسی چیوڑلہ کالج کی مطالبہ جیوتی نے امتحان میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔جیوتی کا تعلق شاہ آباد منڈل کے ترملاپور بتایا گیا ہے اس طرح اب تک 6 دن میں 18 طلبہ نے اپنی جان دے دی ۔

Post source : urduleaks news network