July 20, 2019

سری لنکا بم دھماکوں میں حیدرآبادی نوجوان بھی ہلاک

سری لنکا بم دھماکوں میں حیدرآبادی نوجوان بھی ہلاک
Photo Credit To file

حیدرآباد ۔23 اپریل ( اردو لیکس)سری لنکا کے کولمبو میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں میں ایک حیدرآبادی نوجوان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہاں ملی اطلات کے مطابق 31 سالہ تلسی رام کا تعلق حیدرآباد کے علاقے امیر پیٹ سے تھا۔ وہ پایلیٹ کی تربیت حاصل کررہا تھا۔ معلوم ہوا ہےکہ تلسی رام کا آبادی وطن گنٹور ہے۔ بیٹے کی موت کی اطلاع سنتے ہی اس کی ماں حیدرآباد پہنچ گئی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Post source : urduleaks news network