May 20, 2019

سینئر فوٹوجرنلسٹ علیم الدین کی دخترکی ایس ایس سی میں امتیازی کامیابی

سینئر فوٹوجرنلسٹ علیم الدین کی دخترکی ایس ایس سی میں امتیازی کامیابی

حیدرآباد 13مئی (راست) جناب محمد علیم الدین سینئر فوٹو جرنلسٹ اسٹائل پریس فوٹو سرویس کی دختر ماریہ نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ 2019 میں 9.5 جی پی اے کے ساتھ امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ اپنے ادارہ ملیہ ہائی اسکول ٹاپر رہی ان کا ہالٹکٹ نمبر1922134861 ہے۔

Post source : press note