July 20, 2019

کپل دیو کے 36 سالہ ریکارڈ کو پاکستانی کرکٹر نے توڑ دیا

کپل دیو کے 36 سالہ ریکارڈ کو پاکستانی کرکٹر نے توڑ دیا

نئی دہلی -15 مئی ( اردو لیکس)  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ونڈے میچ میں 151 رن بناتے ہوئے ہندوستان کے سابق کپتان کپل دیو کا ریکارڈ توڑ دیا جنھوں نے صرف 24 سال کی عمر میں زمبابوے کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں 175 رن بنائے تھے پاکستانی کرکٹر امام الحق نے 23 سال کی عمر میں انگلینڈ کے خلاف 151 رن بناتے ہوئے 36 پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے تاہم امام الحق کی دھواں دھار بیٹنگ کے باوجود پاکستان کو اس میچ میں کامیابی نہیں ملی ۔انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے بناے گئے 358 رن کا تعاقب کرتے ہوئے یہ میچ جیت لیا ۔

Post source : urduleaks news network