May 20, 2019

گوہاٹی میں دھماکہ 6 افراد زخمی

گوہاٹی میں دھماکہ 6 افراد زخمی

نئی دہلی-15 مئی ( اردو لیکس)  آسام کی دارالحکومت گوہاٹی میں چهارشنبه کی رات ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے یہ دھماکہ رات 8 بجے کے بعد گوہاٹی زو پارک روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے روبرو پیش آیا ۔6 زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے زخمیوں کو گوہاٹی میڈکل کالج منتقل کردیا گیا ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ گرانائڈ دھماکہ تھا جسے کوئی ہجوم پر پھینک دیا ۔آسام کی یو ایل ایف اے نامی دہشت گرد تنظیم نے دھماکہ کی ذمداری قبول کرلینے کی اطلاع ہے

Post source : urduleaks news network