July 20, 2019

تائیوان میں ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت

تائیوان میں ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت

نئی دہلی 17 مئی (اردولیکس) تائیوان نے ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت دے دی ہے۔ تائیوان ایشیاء کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ہم جنس پرست جوڑون کو رشتہ ازواج میں بندھنے کی اجازت دے دی۔ آج اس سلسلے میں پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی جس میں ارکان پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے حق میں فیصلہ دیا۔ اس موقع پرتائیوان کے کئی شہروں میں ہم جنس پرست جوڑوں نے مظاہر کیا۔

Post source : Urduleaks news network