July 15, 2020

حسین ساگرمیں صرف 5 فٹ کی مورتیوں کا وسرجن

حسین ساگرمیں صرف 5 فٹ کی مورتیوں کا وسرجن

 میَرحیدرآبادبی رام موہن نے شہریوں سے حسین ساگر جھیل کو صاف بنانے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آنے والے سال سے گنیش نمرجن کے موقع پرحسین ساگر میں صرف 5 فٹ کی ہی مورتیوں کا وسرجن کیا جا ے۔ ایسے افراد جو حسین ساگر میں گنیش مورتیوں کا وسرجن کرنا چاہتے ہوں وہ 5 فٹ کی ہی مورتیاں تیار کروایں۔ رام موہن نے کہا کہ چیف منسٹر کے سی آراور ریاستی وزیر کے ٹی آر نے گریٹر کے حدود میں واقع 169 تالابوں کے تحفظ پر خاص توجہ مرکوز کی ہے۔