June 17, 2019

متھن چکرورتی کے دوسرے فرزند بھی فلموں میں

متھن چکرورتی کے دوسرے فرزند بھی فلموں میں
Photo Credit To file photo

حیدرآباد 26 مئی (اردولیکس) بالی ووڈ کے ناموراداکار متھن چکرورتی کے چھوٹے فرزند بھی فلم اندسٹری میں قدم رکھنے والے ہیں۔ مشہورڈسکو ڈانسر کے دوسرے بیٹے نماشی چکرورتی راج کمار سنتوچی کی فلم ’بیڈ بوائے‘ سے اپنے فلمی کریئر کا آغازکریں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ ممبئی اور بنگلورمیں ہوگی۔ واضح رہے کہ متھن چکرورتی کے بڑے فرزند ممو چکرورتی بالی وو ڈ میں اپنی قسمت آزما چکے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network