October 23, 2019

دہلی کی بسوں اورمیٹرومیں خواتین کو مفت سفرکی سہولت

دہلی کی بسوں اورمیٹرومیں خواتین کو مفت سفرکی سہولت

نئی دہلی 3 جون (اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں رہنے والی خواتین کیلئے خوشخبری۔ چیف منسٹراروند کیجریوال نے آج دہلی کی میٹرو اور دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں خواتین مسافروں کے لئے مفت سفرکی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس منصوبے پرعمل آوری کیلئے خرچ ریاستی حکومت برداشت کرے گی۔

Post source : Urduleaks news network