July 17, 2019

وزیراعظم مودی کی جانب سے اردو میں عیدالفطر کا پیام

وزیراعظم مودی کی جانب سے اردو میں عیدالفطر کا پیام

حیدرآباد-5 جون( اردو لیکس) وزیراعظم نریندرمودی نے عیدالفطر کی مبارکباد کا پیعام اردو میں جاری کیا ہے انگریزی اور اردو تحریر میں علحدہ علحدہ طور پر وزیر اعظم نے ٹویٹر پر اپنا دستخط کیا ہوا ایک مبارکبادی مکتوب بھی پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا”عید الفطر کے پر مسرت موقع پر سب کو مبارک با د ۔خدا کرےیہ دن خصوصی ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی، رحم دلی اور امن کے جذبات کو فروغ دے ۔ ہر کس وناکس کی زندگی مسرتوں سے ہمکنار ہو 

Post source : urduleaks news network