June 17, 2019

نہانے‌کے دوران خاتون کی خفیہ ویڈیو گرافی۔ ملزم‌ کو جیل

نہانے‌کے دوران خاتون کی خفیہ ویڈیو گرافی۔ ملزم‌ کو جیل
Photo Credit To imagine

حیدرآباد -8 جون ( اردو لیکس)نہانے کے دوران خاتون کی سیل فون کے ذریعے خفیہ طور پر فلم بندی کرنے والے شخص کو حیدرآباد کی عدالت میں سزا سنایی۔ چنتل سے تعلق رکھنے والے اویناش نے اپریل 2014 میں اپنے پڑوس میں رہنے والی ایک خاتون کی اس وقت سیل کے ذریعے ویڈیو گرافی کی تھی جب وہ اپنے باتھ روم میں نہا رہی تھی۔ اس معاملے میں اس کے خلاف بالا نگر پولیس نےکیس درج کرتے ہویے اسے گرفتار کیااور معاملہ عدالت زیر دوراں تھا‌۔ کوکٹ پلی کے 11 ویں ایم ایم‌کورٹ نے ملزم کو ایک سال کی سزا سنائی اور دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

Post source : Urduleaks news network