August 19, 2019

اسکولس آج سے کھل گیے

اسکولس آج سے کھل گیے
Photo Credit To File
حیدرآباد-12 جون ( اردو لیکس)تلنگانہ بھر میں گرمائی تعطیلات کے بعد آج سے اسکولس کا آغاز ہوگیا۔ اس طرح آج سے نئے تعلیمی سال 2019 اور 20 کا آغاز عمل میں آیا ہے ۔ ریاست بھر میں اسکول پہلے یکم جون سے کھلنے والے تھے تاہم ریاست میں شدید گرمی کی صورت حال کے سبب تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی۔   محکمہ اسکولی تعلیم نے تعلیمی کیلنڈر میں تبدیلیاں کی ہیں اور اور نئے کیلنڈر کے مطابق 232 کام کے دن جاریہ سال رکھے گئے ہیں آخری کام کا دن 23 اپریل ہوگا ۔ 
 

Post source : Urduleaks news network