August 24, 2019

چندرائن 2 مشن کا اگلے ماہ تجربہ

نئی دہلی 12 جون(اردولیکس) چندرائن 2مشن کا تجربہ آئندہ ماہ کی پندرہ تاریخ کو شب دوبجکر 51منٹ پرشروع کیاجائے گا۔ اسرو کے صدرنشین ڈاکٹر کے سیون نے آج بنگلورمیں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ انہوں نے بتایاکہ چندرائن 2کو چاند کے جنوبی حصہ میں پہنچایاجائے گا۔

Post source : Urduleaks news network