June 17, 2019

آندھراپردیش میں آرٹی سی کی ہڑتال نہیں ہوگی

آندھراپردیش میں آرٹی سی کی ہڑتال نہیں ہوگی
Photo Credit To File

وجئے واڑہ 12 جون(اردولیکس) اے پی ایس آرٹی سی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کل سے شروع کی جانے والی ہڑتال کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ جے اے سی لیڈرس نے آج چیف منسٹرجگن موہن ریڈی سے ملاقات کی اور اس بات کا تیقن حاصل کیاکہ اندرون تین ماہ مسائل کوحل کیاجائے گا۔جے اے سی کے لیڈرس دامودر راؤ نے کہاکہ وہ حکومت کے فیصلے پر مطمئن ہیں۔

Post source : Urduleaks news network