July 16, 2019

تلنگانہ ایڈسیٹ کے نتائج 19 جون کو ہوں گے جاری

تلنگانہ ایڈسیٹ کے نتائج 19 جون کو ہوں گے جاری

حیدرآباد 14 جون (اردولیکس) تلنگانہ ایڈسیٹ کے نتائج اس مہینہ کی 19 تاریخ کو جاری کئے جائیں گے۔ ہائیرایجوکیشن کونسل کے صدرنشین پروفیسرپاپی ریڈی اورایڈسیٹ کنوینرٹی مرونالینی صبح ساڑھے 11 بجے نتائج جاری کریں گے۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقد ہوئے ایڈسیٹ امتحان میں ریاست گیرسطح پر43 ہزارسے ذائد طلباء نے شرکت کی تھی۔

Post source : urduleaks news network