July 17, 2019

تلنگانہ میں مانسون کب ہوگا داخل

تلنگانہ میں مانسون کب ہوگا داخل
Photo Credit To file

حیدرآباد 16 جون (اردولیکس) محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں 20 جون کو مانسون داخل ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ آنے والے چارتا پانچ دنوں میں خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بننے کا امکان ہے جس کے بعد مانسون کی پیشرفت میں تیزی پیدا ہوگی۔ واضح رہے کہ اس مرتبہ مانسون کی آمد میں تاخیر کی وجہہ سے لوگ گرمی سے شدید پریشان ہیں۔

Post source : Urduleaks news network