October 23, 2019

گلے میں انگور پھنس‌گیا، 9 ماہ کے بچے کی موت

گلے میں انگور پھنس‌گیا، 9 ماہ کے بچے کی موت

سدی پیٹ 16 جون (اردولیکس) گلے میں انگور پھنس جانے کی وجہ سے چھوٹے بچے کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع سدی پیٹ کے موضع رامنا پلی میں کل پیش آیا۔ مقامی بھوپتی ریڈی اور لتا نے گھر میں انگور منگوایے تھے۔ ان کے 9 ماہ کے بیٹے وسنت ریڈی نے ایک انگور نگل لیا جس کے ساتھ ہی اسکی طبعیت بگڑ گیی۔ بچے کو ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہوگیی۔

Post source : urduleaks news network