July 17, 2019

تلنگانہ میں جونیر ڈاکٹرس کا آؤٹ پیشنٹ خدمات کا بایکاٹ

تلنگانہ میں جونیر ڈاکٹرس کا آؤٹ پیشنٹ خدمات کا بایکاٹ

حیدرآباد -17 جون ( اردو لیکس) کولکتہ میں ڈاکٹرس پر حملوں کے واقعات کے خلاف آج تلنگانہ بھر میں آؤٹ پیشنٹ خدمات کا بایکاٹ کرتے ہویے انھوں نے احتجاج کیا۔  حیدرآباد کے عثمانیہ جنرل اسپتال کے جونیر ڈاکٹرس نے ایمرجنسی خدمات ‌‌‌‌کے علاوہ دیگر خدمات بند کردیں اوراور اح اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گاندھی اسپتال میں بھی ڈاکٹرس نے احتجاج کیا۔ ڈاکٹرس کی ہڑتال سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Post source : urduleaks news network