July 15, 2020

ہایکورٹ تلنگانہ وکلاتنظیم کے اتتخابات

ہایکورٹ تلنگانہ وکلاتنظیم کے ارکان عاملہ اتتخابات اس مہینہ کی 30 تاریخ کو ہوں گے۔ تشکیل تلنگانہ کے بعد پہلی مرتبہ یہ انتخابات ہورہے ہیں۔صدرکے عہدے کے لیے ایڈوکیٹ امرناتھ گوڑ، رام موہن وار، رما کانت ریڈی اور ستیم ریڈی مقابلہ  کر رہے ہیں۔ مقابلہ میں حصہ لینے والے امیدواروں نے مہم شروع کردی ہے۔