September 23, 2019

1036 جائیدادوں پرتقررات کو تلنگانہ حکومت کی منظوری

1036 جائیدادوں پرتقررات کو تلنگانہ حکومت کی منظوری
Photo Credit To file

حیدرآباد 27 جون (اردولیکس)تلنگانہ حکومت نے 1036 جائیدادوں پرتقررات کو سبزجھنڈی دکھادی ہے۔ نلگنڈہ اور سوریہ پیٹ کے سرکاری میڈیکل کالجس میں ان جائیدادوں پرتقررات کوحکومت نے منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ فینانس نے احکامات جاری کردئیے ہیں۔132 اسسٹنٹ پروفیسرس اور904 پیرامیڈیکل پوسٹس پرتقررات کئے جائیں گے۔

Post source : Urduleaks news network